’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘ - News

Wednesday, 8 May 2019

’نواز شریف کے پاس ریلیف لینے کے قانونی راستے اب بھی موجود ہیں‘

سابق وزیراعظم نواز شریف مشروط ضمانت ختم ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل تو ہوگئے ہیں تاہم بعض قانونی ماہرین کے بقول ان کے پاس طبی بنیادوں پر مزید ضمانت کا حق اب بھی موجود ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide