ایف بی آر بلند ترین شارٹ فال کے دہانے پر، نئے چیئرمین کی تقرری کی مخالفت پر حکومت مشکل میں - News

Wednesday, 8 May 2019

ایف بی آر بلند ترین شارٹ فال کے دہانے پر، نئے چیئرمین کی تقرری کی مخالفت پر حکومت مشکل میں

پاکستان کا فیڈرل بورڈ آف ریوینیو اپنی تاریخ میں بلند ترین شارٹ فال کے دہانے پر ہے اور ایسے میں ادارے کے نئے چیئرمین سید شبر زیدی کی تقرری کی ادارے کے اپنے افسران کی جانب سے شدید مخالفت جاری ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide