پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان - News

Wednesday, 8 May 2019

پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان

جرمنی میں حکام نے گاڑیاں بنانے والی کمپنی پورشے کو ڈیزل انجنوں سے مقررہ حد سے زیادہ مضر صحت گیسوں کے اخراج کے سکینڈل پر ساٹھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide