دلی والے کریم کی نہاری کے دیوانے - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

دلی والے کریم کی نہاری کے دیوانے

پاکستان ہو یا انڈیا نہاری کے شوقین ہر جگہ موجود ہیں۔ انڈیا میں پرانی دلی میں مٹیا محل کی گلی میں واقع کریم ہوٹل کی نہاری کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment