ورلڈ کپ 2019: کیا پاکستان کی بولنگ اب بھی سب سے موثر ہے، اعدادوشمار کیا بتاتے ہیں؟ - News

Monday, 20 May 2019

ورلڈ کپ 2019: کیا پاکستان کی بولنگ اب بھی سب سے موثر ہے، اعدادوشمار کیا بتاتے ہیں؟

انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچوں کے نتیجے کو اگر یہ کہہ کر نظر انداز بھی کر دیا جائے کہ پچ بلے بازوں کے لیے کارآمد تھی یا بولرز کا آج بُرا دن تھا، تب بھی گذشتہ دو سالوں کے ہاکستانی بولنگ کے اعداد وشمار کو بالائے طاق نہیں رکھا جاسکتا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide