پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 54 رنز سے شکست - News

Monday, 20 May 2019

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 54 رنز سے شکست

انگلینڈ نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide