کیا قمرالزمان کائرہ کو بیٹے کے حادثے کی اطلاع غلط انداز میں دی گئی؟ - News

Monday, 20 May 2019

کیا قمرالزمان کائرہ کو بیٹے کے حادثے کی اطلاع غلط انداز میں دی گئی؟

سوشل میڈیا پر صارفین نے پی پی پی کے رہنما قمرالزمان کائرہ کو ان کے بیٹے کے ٹریفک حادثے کی خبر دینے والے صحافی کے طریقہ کار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ چند سیاسی حریفوں کی جانب سے بھی عدم برداشت کا مظاہرہ کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide