ادیتی متل: ’مجھے نہیں لگتا کہ انڈیا ابھی تک خواتین کے لیے محفوظ ہے‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

ادیتی متل: ’مجھے نہیں لگتا کہ انڈیا ابھی تک خواتین کے لیے محفوظ ہے‘

ادیتی متل کو اس بات پر سخت اعتراض ہے کہ جب مرد ’سٹینڈ اپ کامیڈین‘ کا تعارف کرایا جاتا ہے تو صرف ان کا نام ہی کافی ہوتا ہے لیکن جب ادیتی کا تعارف کرایا جاتا ہے تو انھیں انڈیا کی ’فرسٹ فیمیل‘ سٹینڈ اپ کامیڈینز‘ میں سے ایک کہا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment