بلاول بھٹو: علی وزیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا مطالبہ - News

Thursday, 30 May 2019

بلاول بھٹو: علی وزیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری نے قبائلی علاقوں سے منتخب رکن علی وزیر کے فوری طور پر قومی اسمبلی میں پیش کرنے اور نیب کے چیئرمن کے خلاف منظر عام پر آنے والی ویڈیوز کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide