جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر کے نام خط: ’میرے خلاف ریفرنس کی حقیقت کیا ہے - News

Thursday, 30 May 2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر کے نام خط: ’میرے خلاف ریفرنس کی حقیقت کیا ہے

پاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم کے استعفے کے بعد سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر پاکستان کے نام خط سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے کی اطلاعات کی حقیقت بتانے کی درخواست کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide