انضمام الحق: ’کھیلنا آسان ہے، ٹیم منتخب کرنا مشکل کام ہے‘ - News

Thursday, 30 May 2019

انضمام الحق: ’کھیلنا آسان ہے، ٹیم منتخب کرنا مشکل کام ہے‘

انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے پانچ ورلڈ کپ کھیلے ہیں اور اب چھٹے ورلڈ کپ میں انھوں نے چیف سلیکٹر کی حیثیت سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide