پی ایس ایل: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی - News

Monday, 25 February 2019

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کولن انگرام کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide