پی ایس ایل: زلمی نے سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی - News

Monday, 25 February 2019

پی ایس ایل: زلمی نے سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

حسن علی کی نپی تلی بولنگ اور امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide