کراچی: پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں ہلاک ہونے والی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین انصاف کے منتظر - News

Monday, 25 February 2019

کراچی: پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں ہلاک ہونے والی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین انصاف کے منتظر

کراچی میں ہلاک ہونے والی نمرہ بیگ کے ماموں محمد ذکی کہتے ہیں ’جس ملک میں طالب علم پڑھنے جائیں اور گھر میں لاش واپس آئے تو اس ملک کا کیا مستقبل ہوگا؟‘

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide