گاندھی کے قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر ہندو مہا سبھا کی رہنما گرفتار - News

Thursday, 7 February 2019

گاندھی کے قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر ہندو مہا سبھا کی رہنما گرفتار

انڈیا میں مہاتما گاندھی کے قتل کی ڈرامائی عکاسی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دائیں بازو کی جماعت ہندو مہاسبھا کی ایک رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide