ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں ماہ کم جونگ اُن سے ملاقات کا اعلان - News

Thursday, 7 February 2019

ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں ماہ کم جونگ اُن سے ملاقات کا اعلان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر ملاقات کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide