سلیبریٹیز کو اپنی ہی تصاویر شیئر کرنے پر مقدموں کا سامنا کیوں؟ - News

Thursday, 7 February 2019

سلیبریٹیز کو اپنی ہی تصاویر شیئر کرنے پر مقدموں کا سامنا کیوں؟

آپ کا خیال ہو گا کہ اگر آپ کی تصویر اتاری جا رہی ہے، تو آپ کو اسے استعمال کرنے کی بھی آزادی ہوگی۔ لیکن کاپی رائٹ کے قانون کے مطابق تصویر کے استعمال کا حق صرف فوٹوگرافر رکھتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide