ایئرپورٹ پر رہنے والے شامی شہری کو کینیڈا میں پناہ - News

Friday, 30 November 2018

ایئرپورٹ پر رہنے والے شامی شہری کو کینیڈا میں پناہ

ملائشیا کے ایک ایئرپورٹ پر سات ماہ تک پھنسے رہنے والے شامی شہری کو کینیڈا میں پناہ دے دی گئی ہے اور انھیں پناہ دینے کی اپیل پر کینیڈا کے ساٹھ ہزار سے زیادہ شہریوں نے دستخط کئے تھے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide