سبریمالا مندر میں جانے سے پہلے مسجد کا طواف لازمی - News

Friday, 30 November 2018

سبریمالا مندر میں جانے سے پہلے مسجد کا طواف لازمی

بھارت کی ریاست کیرالہ میں واقع سبریمالا مندر میں ہر سال کالی لنگی پہنے ہزاروں کی تعداد میں یاتری جاتے ہیں لیکن اس یاترا کا اہم جز مندر کے راستے میں واقع ایک مسجد کا طواف ہے جس کے بغیر یہ یاترا مکمل نہیں ہوتی۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide