کرتارپور راہداری کا افتتاح: ’اب تو ہفتے میں دو بار آیا کریں گے!‘ - News

Friday, 30 November 2018

کرتارپور راہداری کا افتتاح: ’اب تو ہفتے میں دو بار آیا کریں گے!‘

آج پاکستان کے وزیراعظم عمران خان راہداری کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، اور اس کی تعمیر میں کم از کم ایک برس لگے گا۔ لیکن کرتارپور میں انڈیا سے آئے سکھ حضرات ابھی سے ہی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide