جورجیا: صدارتی انتخاب میں احتجاج کا نیا انداز، ’مرچیں کھا لیں گے مگر اس کو صدر نہیں دیکھ سکتے‘ - News

Saturday, 27 October 2018

جورجیا: صدارتی انتخاب میں احتجاج کا نیا انداز، ’مرچیں کھا لیں گے مگر اس کو صدر نہیں دیکھ سکتے‘

یورپی ملک جورجیا میں مرچیں کھانا سیاسی وفا داری کی علامت بن اس وقت بن گیا جب ملک کی ایک اہم صدارتی امیدوار سالمے زورابشولی کے مخالفین نے ایک ’چیلی پیپر چیلنج‘ میں شرکت کا اعلان کیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide