امریکہ میں کے پوپ سیکھنے کا بڑھتا رجحان - News

Saturday, 27 October 2018

امریکہ میں کے پوپ سیکھنے کا بڑھتا رجحان

کے پوپ میں سب کچھ ہے۔ امریکی موسیقی میں عام طور پر صرف گانا یا ریپ ہوتا ہے لیکن کے پوپ کے ایک ایک گانے میں آپ کو اچھی موسیقی، ریپ اور ڈانس سب ملتا ہے۔ نیو یارک میں واقع یہ سینٹر پوپ سٹار بننے کی تربیت دیتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide