آپ خون آلود پیڈ کے ساتھ دوست کے گھر جائیں گی؟ - News

Saturday, 27 October 2018

آپ خون آلود پیڈ کے ساتھ دوست کے گھر جائیں گی؟

سمرتی ایرانی نے کہا ہے کہ ’آپ کے خیال میں کیا خدا کے گھر میں ایسا کرنا مناسب ہوگا، بس یہ ہی فرق ہے۔ میرے خیال میں مجھے عبادت کرنے کا حق تو حاصل ہے لیکن بے حرمتی کرنے کا نہیں۔ ہمیں اس فرق کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا چاہیے۔‘

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide