جسٹس شوکت صدیقی کی ججز کی رہائش گاہوں پر ہونے والے اخراجات طلب کرنے کی درخواستیں مسترد - News

Tuesday 31 July 2018

جسٹس شوکت صدیقی کی ججز کی رہائش گاہوں پر ہونے والے اخراجات طلب کرنے کی درخواستیں مسترد

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے اُن کی طرف سے دائر کی جانے والی تین درخواستوں کو مسترد کردیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide