الیکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں ’وقتی‘ کمی سے عوام کے بجائے سرمایہ داروں کو منافع - News

Tuesday 31 July 2018

الیکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں ’وقتی‘ کمی سے عوام کے بجائے سرمایہ داروں کو منافع

ملک میں الیکشن کے انعقاد کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے لیکن مارکیٹ میں ڈالر 115 میں خریدا اور 125 روپے میں بیچا جا رہا ہے۔ ان حالات میں فائدہ عام آدمی کے بجائے صرف کرنسی مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو ہو رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide