’وفاق اور پنجاب میں حکومت کے لیے نمبر پورے کر لیے ہیں` - News

Tuesday 31 July 2018

’وفاق اور پنجاب میں حکومت کے لیے نمبر پورے کر لیے ہیں`

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت نے مشاورت کے بعد وفاق اور صوبہ پنجاب میں حکومت قائم کرنے کے لیے مطلوبہ ممبران کی تعداد پوری کر لی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide