نواز اڈیالہ جیل سے پمز کے ’خصوصی کمرے‘ میں منتقل - News

Monday, 30 July 2018

نواز اڈیالہ جیل سے پمز کے ’خصوصی کمرے‘ میں منتقل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم کی طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد نواز شریف اپنے ذاتی کارڈیالوجسٹ کے مشورے پر اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide