پمز ہسپتال میں نواز شریف کا ’صدارتی کمرہ‘ - News

Monday, 30 July 2018

پمز ہسپتال میں نواز شریف کا ’صدارتی کمرہ‘

نواز شریف کے ہسپتال میں قیام کے لیے وہ کمرہ منتخب کیا گیا تھا جو سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بچے کی پیدائش کے لیے خصوصی طور پر بنوایا گیا تھا لیکن اب انھیں صدرِ پاکستان کے لیے مخصوص کمرے میں رکھا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide