انڈیا: ’آسام کے 40 لاکھ باشندوں کی شہریت ختم‘ - News

Monday, 30 July 2018

انڈیا: ’آسام کے 40 لاکھ باشندوں کی شہریت ختم‘

انڈیا کی حکومت نے آسام کے 40 لاکھ باشندوں کے نام شہریت کی فہرست سے نکال دیے ہیں تاہم ان افراد کو اپنی انڈین شہریت ثابت کرنے کا ایک اور موقع ملے گا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide