بے گھر طالب علم کا ’ہیلی کاپٹر سپن‘ میں عالمی ریکارڈ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

بے گھر طالب علم کا ’ہیلی کاپٹر سپن‘ میں عالمی ریکارڈ

جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے چوتھی جماعت کے طالب علم رضوان محسود نے ’ہیلی کاپٹر سپن‘ میں عالمی ریکارڈ بناکر اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا ہے۔

No comments:

Post a Comment