رمضان 2019: ’ہر مصالحہ سجی کا مصالحہ نہیں ہوتا‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

رمضان 2019: ’ہر مصالحہ سجی کا مصالحہ نہیں ہوتا‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ظفر اللہ لہڑی کا دعویٰ ہے کہ ان کی دکان پاکستان میں اس روایتی بلوچ پکوان کی سب سے پرانی دکان ہے اور ان کی سجی کی خاص بات اس پر لگنے والے گھریلو مصالحے ہیں۔

No comments:

Post a Comment