کارو کاری کا شکار ہونے والی رمشا کا مبینہ قاتل گرفتار - News

Thursday, 7 February 2019

کارو کاری کا شکار ہونے والی رمشا کا مبینہ قاتل گرفتار

سندھ کے ضلع خیرپور میں 14 سالہ رمشا کے اغوا اور قتل میں نامزد ملزم ذوالفقار وسان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ رمشا کے علاوہ ملزم غیرت کے نام پر مزید تین قتل کے مقدمات میں نامزد ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide