’حلف کی خلاف ورزی پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کریں‘ - News

Thursday, 7 February 2019

’حلف کی خلاف ورزی پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کریں‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے معاملے میں لیے گئے ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایسے تمام عسکری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے جنھوں نے حلف کی خلاف وزری کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide