گرودوارہ چوآ صاحب: جہلم میں سکھوں کے مقدس مقامات کی مرمت کا کام شروع - News

Wednesday 16 January 2019

گرودوارہ چوآ صاحب: جہلم میں سکھوں کے مقدس مقامات کی مرمت کا کام شروع

حکومت نے ضلع جہلم میں موجود سکھوں کے بعض مقدس مقامات کی مرمت اور بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور توقع ہے کہ ایک سال کے اندر انھیں یاتریوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide