پہلی مرتبہ سیکس کے لیے صحیح عمر کیا ہے؟ - News

Wednesday 16 January 2019

پہلی مرتبہ سیکس کے لیے صحیح عمر کیا ہے؟

جنسی برتاؤ سے متعلق ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں جوان لوگوں میں سب سے زیادہ پچھتاوے کا باعث کم عمر میں سیکس کے نتیجے میں کنوارپن کھو دینا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide