بریگزٹ معاہدہ مسترد، مے کےخلاف تحریکِ عدم اعتماد - News

Wednesday 16 January 2019

بریگزٹ معاہدہ مسترد، مے کےخلاف تحریکِ عدم اعتماد

برطانوی پارلیمان کی جانب سے بریگزٹ معاہدہ مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم ٹریزا مے کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی ہے جبکہ یورپی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل رہنا چاہیے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide