نیروبی: ہوٹل پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد آپریشن مکمل، 14 ہلاک - News

Wednesday 16 January 2019

نیروبی: ہوٹل پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد آپریشن مکمل، 14 ہلاک

کینیا کے صدر اوہورو کینیاٹا نے کہا ہے کہ نیروبی میں منگل کو ایک پرتعیش ہوٹل پر حملہ کرنے والے تمام شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور کارروائی میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide