زلمے خلیل زاد کے دورے کے موقع پر حافظ محب اللہ کی گرفتاری، افغان طالبان کو ’پیغام‘ - News

Wednesday 16 January 2019

زلمے خلیل زاد کے دورے کے موقع پر حافظ محب اللہ کی گرفتاری، افغان طالبان کو ’پیغام‘

افغان طالبان کے مطابق پاکستانی فوج نے گروپ کے اہم رہنما حافظ محب اللہ کو پشاور سے ایسے موقع پر حراست میں لیا ہے جب افغان میں مفاہمتی عمل کے لیے امریکی حکومت کے مشیرِ زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچنے والے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide