پرسنالٹی آف دی ویک: یامی افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں - News

Wednesday 16 January 2019

پرسنالٹی آف دی ویک: یامی افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں

یامی گوتمی جنھوں نے قابل، وکی ڈونر اور صنم رے جیسی فلموں سے اپنی ہہچان بنائی افسر بننا چاہتی تھیں لیکن پڑھائی درمیان میں چھوڑ کر انھوں نے اداکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide