آنکھ مارنے والی اداکارہ نے ’توہین مذہب نہیں کی‘، مقدمہ خارج - News

Saturday 1 September 2018

آنکھ مارنے والی اداکارہ نے ’توہین مذہب نہیں کی‘، مقدمہ خارج

انڈیا کی سپریم کورٹ نے نوجوان اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ بعض مسلمان گروہوں نے ان کے ایک فلم میں آنکھ مارنے کو’توہین مذہب‘ قرار دیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide