17 سال کی عمر سے ہی سگریٹ اور شراب نوشی کا واضح نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے: نئی تحقیق - News

Saturday 1 September 2018

17 سال کی عمر سے ہی سگریٹ اور شراب نوشی کا واضح نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے: نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وہ نوجوان جو سگریٹ بھی پیتے ہیں اور شراب بھی، ان کی شریانوں کو 17 سال کی عمر سے ہی واضح نقصان پہنچنا شروع ہو جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide