پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور حملے میں ہلاک - News

Monday 23 July 2018

پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور حملے میں ہلاک

پاکستان میں انتخابی سرگرمیوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ایسے تین واقعات میں سابق صوبائی وزیر ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide