چیف جسٹس کے نوٹس پر جسٹس صدیقی کی کمیشن بنانے کی درخواست - News

Monday 23 July 2018

چیف جسٹس کے نوٹس پر جسٹس صدیقی کی کمیشن بنانے کی درخواست

پاکستان کے چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر میں ریاستی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کا نوٹس لے لیا ہے جبکہ جسٹس صدیقی نے اس حوالے سے کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide