لندن میں پاکستان اور انڈیا کی گلوکاراؤں کا ملاپ - News

Monday, 30 July 2018

لندن میں پاکستان اور انڈیا کی گلوکاراؤں کا ملاپ

اس ہفتے برصغیر کی تین معروف گلوکاراؤں نے لندن سے گاڑی رینٹ کی اور آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی طرف نکل پڑیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہاروں نے انھیں بی بی سی کے لندن سٹیوڈیوز میں آنے کی دعوت دی اور پاکستان اور انڈیا کی اس نئی جگل بندی کے بارے میں پوچھا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide