امید ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت پرامن جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: انڈیا - News

Monday, 30 July 2018

امید ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت پرامن جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: انڈیا

انڈیا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت جنوبی ایشیا میں عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے ’تعمیراتی کام‘ کرے گی جبکہ اشرف غنی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ماضی کو بھلاتے ہوئے خوشحال مستقبل کی نئی بنیاد رکھیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide