کالعدم تنظیم سے تعلق اور انتخابات؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 29 June 2018

کالعدم تنظیم سے تعلق اور انتخابات؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی پر عائد تمام پابندیاں ہٹا کر ان کو ان کے بینک اکاؤنٹ اور اثاثہ جات تک رسائی دے دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment