الیکشن 2018: پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور، کیا نیا کیا مشکل - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 29 June 2018

الیکشن 2018: پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور، کیا نیا کیا مشکل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کا انتخابی منشور اسلام آباد میں والد اور دیگر اہم مرکزی قائدین کی موجودگی میں پیش کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور کتنا نیا ہے؟

No comments:

Post a Comment