’سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والوں کو بدنام کرنے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 21 May 2018

’سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والوں کو بدنام کرنے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے‘

سعودی خاتون جنھوں نے سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کا حق دلوانے کے لیے مہم کی سربراہی کی تھی، اب دعویٰ کر رہی ہیں کہ سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والوں کو بدنام کرنے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔

No comments:

Post a Comment