دبئی میں بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں ٹک ٹاکر گرفتار: ’اس نے دفاع میں یہ قدم اُٹھایا، وہ اپنی زندگی کے لیے خوفزدہ تھی‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 26 June 2026

دبئی میں بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں ٹک ٹاکر گرفتار: ’اس نے دفاع میں یہ قدم اُٹھایا، وہ اپنی زندگی کے لیے خوفزدہ تھی‘

ڈیٹینڈ اِن دبئی نامی تنظیم کے مطابق کینٹ کے علاقے گریوزینڈ سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک انفلوئنسر بروک جارج پر اس شخص کو چاقو مار کر قتل کرنے کا الزام ہے، جن کے ساتھ ان کا تعلق آن لائن ملاقات کے بعد قائم ہوا تھا۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment