کیا پاکستان حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کا حصہ بن سکتا ہے؟ - News

Sponsors

Learn Forex Trading in Urdu

Saturday, 10 October 2026

کیا پاکستان حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کا حصہ بن سکتا ہے؟

سعودی عرب اور یمن کے حوثی گروہ ’انصار اللہ‘ کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں اور ایسے میں ریاض کے دفاعی شراکت دار پاکستان کی اِس تنازع میں شمولیت سے متعلق متعدد سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔ بی بی سی نے دفاعی اور سفارتی امور کے ماہرین سے بات چیت کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا پاکستان باضابطہ طور پر حوثیوں کے خلاف جنگ کا حصہ بن سکتا ہے اور کیا اس تنازع میں ممکنہ شمولیت سے پاکستان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں؟

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment